لاہورہائیکورٹ نے سرکاری ملازمین کوگھروں کی الاٹمنٹ نہ کرنے کےخلاف دائردرخواست نمٹادی.

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 1 جولائی 2015 11:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)عدالت کےروبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیارکیاکہ عبدالجبار سرکاری ملازم اوردل کامریض ہےاسے سرکاری گھر الاٹ نہیں کیاجارہا،، جبکہ بعض ایسے سرکاری ملازمین کوگھر الاٹ کیاگیا ہےجومیرٹ پر پورا ہی نہیں اترتے سرکاری ملازم عبدالجبار کو گھرالاٹ کرنے کاحکم دیاجاؕئےعدالت نےدرخواست گزار کاموقف سن کرایم ڈی ہاوسنگ کع ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی ہے.