پیپلزپارٹی کے دو رہنماؤں کی ’وفاداری کی یقین دہانی
بدھ 1 جولائی 2015 11:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جولائی2015ء) اشرف سوہنا کے پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ دینے سے خبردار ہوکر پیپلزپارٹی کی قیادت نے دو دیگر سابق وفاقی وزراء سے رابطہ کیا ہے۔ ان کے بارے میں اطلاعات تھیں کہ وہ بھی مختلف وجوہات کی بناء پر اس پارٹی کو خداحافظ کہنے والے ہیں۔ پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر منظور وٹو کی پارٹی قیادت کی ہدایت پر منگل کو سابق وفاقی وزراء نذر گوندل اور صمصام بخاری سے رابطہ کرکے ان کے تحریک انصاف میں شامل ہونے کی ’افواہوں‘ کے بارے میں بات چیت کی۔
منظور وٹو نے ڈان کوبتایا کہ ’’نذر گوندل اور صمصام بخاری دونوں ہی نے اس طرح کی رپورٹوں کو مسترد کردیا اور پارٹی اور اس کی قیادت کے ساتھ اپنی وابستگی کا اعادہ کیا۔‘‘ جب ان سے پیپلزپارٹی کی قیادت کے ساتھ نذر گوندل کے تحفظات کے بارے میں دریافت کیا گیاتو منظور وٹو نے کہا کہ ’’یہ تحفظات معمول کی بات ہے، اور رہنما ایسے غیراہم مسئلے پر پارٹی نہیں چھوڑتے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.