ملک میں بدامنی پھیلانے والوں کیلئے ایم کیو ایم میں کوئی جگہ نہیں ‘ شبیر احمد قائم خانی
ملک میں رائج فرسودہ ، وڈیرانہ اور جاگیردارانہ نظام کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور لڑتے رہیں گے‘ رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم الطاف حسین پر ماضی میں بھی لگنے والے الزامات بھی وقت نے جھوٹ ثابت کئے ، مظلوم طبقے کی نمائندگی پر سزا دی جارہی ہے‘ سینیٹر میاں عتیق
منگل 30 جون 2015 23:00
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا کہ ملک میں بدامنی پھیلانے والوں کیلئے ایم کیو ایم میں کوئی جگہ نہیں ،ہم ملک میں رائج فرسودہ ، وڈیرانہ اور جاگیردارانہ نظام کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں اور لڑتے رہیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے افطار ڈنر کی تقریب میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
افطار ڈنر میں سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کی رکن بسمہ آصف سکھیرا، پنجاب کے صدر سینیٹر میاں عتیق ،صوبائی تنظیمی کمیٹی پنجاب کے انچارج ارشاد احمد ظفیرسمیت دیگر نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے شبیر احمد قائم خانی نے کہا کہ الزامات اور شدید میڈیا ٹرایل کے باوجود بھی پنجاب کے لوگ جوق در جوق ایم کیو ایم میں شامل ہو رہے ہیں ، پابندیوں سے حق پرستی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.