Live Updates

جوڈیشل کمیشن کے نتائج ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کا باعث بنیں گے: عمران خان

muhammad ali محمد علی منگل 30 جون 2015 22:47

جوڈیشل کمیشن کے نتائج ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کا باعث بنیں گے: عمران ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے نتائج ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کا باعث بنیں گے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کے نتائج کچھ بھی ہوں اس سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوگی۔ قوم ان لوگوں کی شکرگزار ہے جنہوں نے 126 دن تک دھرنا دیا۔ تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن میں بدانتظامی اور خامیوں سے بھرپور انتخابات کو بے نقاب کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :