حکومت پوسٹل سروسز کے میدان میں انقلابی تبدیلیوں کی خواہاں ہے،میاں عالم دادلالیکا
منگل 30 جون 2015 22:35
اسلام آباد ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات میاں عالم دادلالیکا نے کہا ہے کہ حکومت پوسٹل سروسز کے میدان میں انقلابی تبدیلیوں کی خواہاں ہے اور ملک کے اندر آج بھی ڈاک خانوں پر عوام کا اعتماد ایک منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاکستان ڈاک کے شعبے میں ایک وسیع تاریخ رکھتا ہے اور ماضی کے جھروکوں میں ڈاک خانہ اور ڈاکیا عوام کے درمیان میل جول کا ذریعہ مانا جاتا تھا۔
عوام کو شعبہ ڈاک کی بہترین سہولیات بہم پہنچانا حکومت کا اولین فریضہ ہے۔ یہ بات انہوں نے وزارت مواصلات اور پاکستان پوسٹ میں نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل پوسٹل سروسز فقیر سید شہریار الدین سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کہی۔ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری مواصلات اورنگ زیب حق کے علاوہ ملک ابرار رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی کشمیر آفیئرز اینڈ گلگت بلتستان موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
سعد رفیق کا اپنی تقریر ایڈٹ کر کے جاری کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف قانونی کارروائی کااعلان
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.