اسٹیٹ بینک کے قیام کو (کل) 67سال مکمل ہو گئے

منگل 30 جون 2015 21:58

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قیام کو کل ( بدھ) 67سال مکمل ہو گئے ۔یکم جولائی1948 ء کو کراچی میں اسٹیٹ بینک کا قیام عمل میں آیا تھا جس کا افتتاح بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ نے اپنے ہاتھوں سے کیا تھا ۔