ممکنہ حملوں کا خطرہ، وزارت داخلہ کی مساجد اور اما م بارگاہوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات
منگل 30 جون 2015 21:52
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے تحت انسداد دہشت گردی اقدامات کے اور ممکنہ حملوں کا خطرہ، وزارت داخلہ نے مساجد اور اما م بارگاہوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ لاہور میں دہشتگردوں کے خلاف کیے جانے والے سرچ آپریشن کے دوران ایف آئی اے بلڈنگ کے نقشے برآمد گی کے بعد حساس اداروں کی جانب سے ممکنہ حملو ں کی اطلاعات کے بعد اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
وفاقی وزارت داخلہ ذرائع نے کو بتایا کہ آئندہ چند دنوں میں وفاقی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں دہشتگروں کی جانب سے ممکنہ حملوں کے خطرہ کے تحت سیکورٹی ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے جس میں پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کو کہا گیا ہے کہ وہ مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کو مزید سخت بناتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات بروکار لائے جائیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.