وہی قومیں دنیا پر راج کررہی ہیں جنہوں نے بلا تفریق و امتیاز قانون پر عملداری کو یقینی بنایا‘ محمد رفیق رجوانہ
وکلاء برادری نے قانون و آئین کی بالادستی اورجمہوریت کے تسلسل کے لیے بے مثال قربانیاں دیتے ہوئے ہمیشہ حق و سچ کی آواز کو بلند کیا ہے‘گورنر پنجاب
منگل 30 جون 2015 21:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ وہی قومیں دنیا پر راج کررہی ہیں جنہوں نے بلا تفریق و امتیاز قانون پر عملداری کو یقینی بنایا اور عوام کو انصاف اُن کی دہلیز پر فراہم کیا ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی اپنی تمام تر توانائیاں انصاف کا بول بالا کرنے خصوصاً پسماندہ طبقے کو ریلیف دینے پر صرف کرنا ہوں گی۔
اِن خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے8رکنی وکلاء کے وفد سے ملاقات کے دوران کیا ۔ جنہوں نے اسد تنویر قریشی کی قیادت میں ان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔گورنر پنجاب نے کہا کہ وکلاء برادری نے قانون و آئین کی بالادستی اورجمہوریت کے تسلسل کے لیے بے مثال قربانیاں دیتے ہوئے ہمیشہ حق و سچ کی آواز کو بلند کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.