کفر یہ طاقتیں یمن میں باغیوں کو سپورٹ کر کے عربوں میں شعبہ سنی مسئلہ بنانا چاہتے ہیں‘ سینٹر ساجد میر
افغانوں کے مضبوط ایمانوں کے سامنے پاش پاش ہونیوالے سبھی غصہ پاکستان‘ سعودی عرب کیساتھ عربوں پر نکال رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
منگل 30 جون 2015 21:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ اس دور میں جذ بہ خلق غرباء مساکین یتامی کی امداد بہت بڑا مالی جہاد ہے۔ مخیر حضرات اس کام کے ذریعے آخرت بہتر بنانے کا بہترین موقع رمضان میں حاصل کر سکتے ہیں۔ اسرائیل نے یورپی امدادی بحری بیڑے کو غزہ جانے سے روک کر تاریخی دہشت گردی کی ہے۔
امریکہ کا حرامی بچہ اسرائیل جو مرضی کر لے امریکہ اور یو این او خاموش رہتے ہیں جبکہ اپنا دفاع کرنے والے غزہ کی مظلوم عوام دہشت گرد بن جاتی ہے۔کینیڈین بابا اپنے آقا ؤں کے جس نئے مشن پر آئے ہیں پھر ناکام ہو گا۔راہداری منصوبہ کی تکمیل سے ملک وقوم کی قسمت سنور جائے گی ۔اس امر کا اظہار سینٹر پروفیسر ساجد میر نے جمعیت کے مرکزی سیکرٹریٹ میں مستحقین میں رمضان گفٹ تقسیم کرنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
ایران کے ساتھ تجارتی معاہد وں پر امریکا کی پاکستان کو پابندیاں عائدکرنے کی دھمکی
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.