ہواوے نے ڈسٹری ڈائمنڈاور میرا ایوارڈز 2015 میں پرفارمنس ایوارڈز جیت لئے
منگل 30 جون 2015 20:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ٹیلی کام ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما ہواوے نے ڈسٹری ڈائمنڈ اینڈ’’مڈل ایسٹ ریٹیل اکیڈمی‘‘ میراایوارڈز2015 کی تقریب میں اپنے ٹیلی کام آلات کی شاندارکارکردگی اورسلوشنزکیلئے انعامات جیب لئے۔ ایوارڈزدینے کی یہ باوقار تقریب حال ہی میں ٹیلی کام اورآئی سی ٹی کے شعبے میں معروف کاروباری اداروں کی کامیابیوں کے اعتراف کے سلسلے میں منعقد کی گئی تھی۔
ہواوے نے بہترین "اسمارٹ فونز" کی درجہ بندی میں ’’ ڈسٹری ڈائمنڈ‘‘ ایوارڈ اور"شاندار کارکردگی" کے زمرے میں دوسراانعام سمیٹا۔فورم کے شرکاء نے خطے میں میرا کی تحقیقی سرگرمیوں کیلئے ہواوے کے قیمتی خدمات کوبھی سراہا۔ ہواوے پاکستان کے ڈائریکٹر ڈیوائسز فان ہونگ بروس نے کہا ہے کہ بین الاقوامی فورم میں ان انعامات کا حصول ہواوے کیلئے بڑے فخر کی بات ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.