اسلامی ممالک میں جنگ و جدل عالمی قوتوں کی خواہش پر ہورہی ہے، مولانا عبدالغفورحیدری
مسلمان استعمال ہورہے ہیں، امریکہ کی خواہش ہے مسلم ممالک میں انتشار کی فضاء کو قائم کررکھ کر اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاافطارڈنر سے خطاب
منگل 30 جون 2015 19:07
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنماء ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ اسلامی ممالک میں ہونے والی جنگ و جدل عالمی قوتوں کی خواہش پر ہورہی ہے ۔ جب کہ اس میں استعمال مسلمان ہورہے ہیں ۔ امریکہ کی خواہش ہے کہ وہ مسلم ممالک میں انتشار کی فضاء کو قائم کررکھ کر اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہیں ۔
مسلم ممالک کو سو چ سمجھ کر غیر کی جنگ سے اپنے آپ کو آزاد کرنا ہوگا۔ پاکستان اور چین کا گوادر کاشغر روٹ پر معاہدہ ملک مستقبل کے نیک شگون ہے ۔ ۔ یہ بات انہوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے موقع پر سعودی عرب میں زینت القراء قاری گل محمد ملک ابوزبیر قاری عصمت اﷲ کھوڑو حافظ عمیر احمد کھوڑواور صاحبزادہ زبیراحمد کھوڑو کی جانب دی گئی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.