پشاور،افطاری میں زیادہ کھانے اور مشروبات پینے سے سو سے روزہ دارہسپتال منتقل
منگل 30 جون 2015 18:53
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) افطاری کے اوقات کار میں زیادہ کھانا کھانے کے باعث متعدد روزہ داروں کی حالت خراب ہونے پر ہسپتالوں میں داخل کر دیا گیا ہے ۔ جہاں پر طبی امداد کے بعد انہیں فارغ کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
افطاری کے بعد زیادہ پانی پینے ، مرغن غذائیں کھانے ، غیر معیاری سوڈا واٹر اور دیگر مشروبات پینے کے باعث لیڈی ریڈنگ ہسپتال ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ، حیات ٹیچنگ ہسپتال میں پانچ دنوں کے دوران افطاری کے بعد سو سے زائدمریضوں کو لایا گیا ہے ۔
جہاں پر انہیں طبی امداد فراہم کی گئی ڈاکٹروں کے موقف کے مطابق افطاری میں زیادہ اشیاء اکھٹی نہیں کھانا چاہیے ۔ بلکہ آرام اور وقفے سے خوراک کرنی چاہیے ۔ سولہ گھنٹے روزے کے باعث اچانک زیادہ خوراک کرنے سے معدے پر بوجھ بڑھ جاتا ہے جس سے روزہ داروں کی حالت بگڑ جاتی ہے ۔ لہذا روزے میں زیادہ سے زیادہ پرہیز کرنا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.