فراہمی آب کی تقسیم کا نظام بہتر بنایا جا رہا ہے، کمشنر کراچی
منگل 30 جون 2015 18:48
کراچی ۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ایک اجلاس میں شہر میں پانی کی فراہمی کی تقسیم کا نظام بہتر بنانے کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ منگل کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں ایڈیشنل کمشنر کراچی جاوید صبغت اللہ مہر، تمام ڈپٹی کمشنرز اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تمام چیف انجینئرز نے شرکت کی۔
اجلاس میں تمام ڈپٹی کمشنرز اور تمام چیف انجینئرزنے اپنے اپنے اضلاع میں پانی کی فراہمی کی صورتحال اور اسے بہتر بنانے کے اقدامات و کوششوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام چیف انجینئرز روزانہ شہر میں تمام پمپوں کی کارکردگی اور اپنے اپنے دائرہ میں شامل پمپنگ اسٹیشنز پر بجلی کی فراہمی اور تیکنیکی خرابی کی شکایات کی رپورٹ کمشنر کراچی کو روزانہ دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.