عمران خان خود ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے ہیں ،غریب کے میٹرو بس پر سفر کرنے پر اعتراض کرتے ہیں‘رانا بابر حسین
سادگی کا اعلان کرنے والے عمران خان خود وی آئی پی پروٹوکول رکھتے ہیں ، انہیں ملک کی ترقی پسند نہیں ہے ‘ پارلیمانی سیکرٹری
منگل 30 جون 2015 18:28
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین نے کہا ہے کہ عمران خان خود ہیلی کاپٹر پر سفر کرتے ہیں جبکہ غریب کے میٹرو بس پر سفر کرنے پر اعتراض کرتے ہیں ،سادگی کا اعلان کرنے والے عمران خان خود وی آئی پی پروٹوکول رکھتے ہیں ، عمران خان کو ملک کی ترقی پسند نہیں ہے ،عوام جان چکے ہیں کہ ملک و قوم کی ترقی کا دشمن کون ہے؟عمران خان عام آدمی کو بہترین ٹھنڈی بس میں آرام دہ سفر کرتا ہوا کیوں نہیں دیکھ سکتے؟۔
لاہور اور اسلام آباد میں روزانہ لاکھوں شہری میٹروبس پر سفر کرتے ہیں۔ میٹروبس عام اور غریب آدمی کی سواری ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان تنقید سے پہلے اپنی کارکردگی کا جائزہ تو لیں۔ تحریک انصاف کے رہنما بتائیں انہوں نے خیبرپختونخوا میں کونسا تعلیمی معرکہ سر کیا ہے؟ پنجاب میں تعلیم پر خیبرپختونخوا سے زیادہ بجٹ خرچ کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.