سول ایوایشن اتھارٹی نے نجی ائیرلائن انڈس ائیرویز کا فضائی آپریشن معطل کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 30 جون 2015 18:28

سول ایوایشن اتھارٹی نے نجی ائیرلائن انڈس ائیرویز کا فضائی آپریشن معطل ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نجی ائیرلائن انڈس ائیرویز کا فضائی آپریشن معطل کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق مسافروں کیلئے حفاظتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر نجی ائیرلائن انڈس ائیرویز کا فضائی آپریشن معطل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

انڈس ائیرویز پر لگائی گئی پابندی کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔