تمام شیدولڈ بینک کل بند رہیں گے

منگل 30 جون 2015 17:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء)نئے مالی سال کے آغاز پر یکم جولائی بروز بدھ کو تمام شیڈولڈبینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے نمائندہ کے مطابق اسٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز آف پاکستان، نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام شیڈولڈبینک اور مالیاتی ادارے آج یکم جولائی کو بند رہیں گے۔