`خیبر پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں 425میگا واٹ کی کمی `
منگل 30 جون 2015 17:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی(پیسکو) نے منگل کے روز بھی خیبر پختونخواکے بجلی کے کوٹہ میں 425میگا واٹ کی کمی کر دی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مذکورہ دن مجموعی طور پر14200میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی جس میں 13.5فیصدکے حساب سے خیبر پختونخواکا آئینی حصہ1917میگاواٹ بنتا ہے تاہم وفاقی وزارت پانی و بجلی کے ادارے نیشنل پاور کنٹرول سنٹرنے اس حصے میں سے 386 میگاواٹ کی کمی کر کے خیبر پختونخواکے لئے 1531 میگاواٹ بجلی مختص کی جبکہ 1531 میگاواٹ میں سے بھی39میگاوا ٹ کی کمی پیسکو نے کر دی۔
اس طرح خیبر پختونخوا کے 1917میگاواٹ کے کوٹہ میں سے صرف1492میگاواٹ بجلی استعمال کے لئے فراہم کی گئی اور425میگاواٹ کے آئینی حق سے صوبے کے عوام کو محروم کر دیاگیا۔واضح رہے کہ پیسکو کی جانب سے صوبائی حکومت کوفراہم کی گئی تفصیلات میں یہ ظاہر نہیں کیا گیاکہ مذکورہ دن خیبر پختونخواکے حصے کی425میگاواٹ بجلی کہاں استعمال کی گئی۔ `متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.