نندی پوربجلی گھرجلدمکمل طورکام شروع کردیگا، ایم ڈی
منگل 30 جون 2015 17:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) نندی پور منصوبے کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد محمود نے کہاہے کہ نندی پور بجلی گھر جلد مکمل طور کام شروع کردے گا جس سے425 میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی‘747 میگاواٹ کے گدو بجلی گھر کے بعد نندی پور بجلی گھر دوسرا انتہائی اہم تھرمل پاور پلانٹ ہے۔
(جاری ہے)
منگل کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بجلی گھر کے تین یونٹ پہلے ہی کام کررہے ہیں جن سے قومی گرڈ کو تین سو میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجلی گھر کا چوتھا یونٹ بھی چند ہفتے میں پیداوار شروع کردے گا‘ یہ منصوبہ پی سی ون میں منظور شدہ لاگت58 ارب روپے میں مکمل کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ 747 میگاواٹ کے گدو بجلی گھر کے بعد نندی پور بجلی گھر دوسرا انتہائی اہم تھرمل پاور پلانٹ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.