فاٹامیں گھروں پرشمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کانظام نصب کرنے کاپروگرام شروع
منگل 30 جون 2015 15:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) وفاقی حکومت نے فاٹا کے لوگوں کو بجلی فراہم کرنے کیلئے گھروں پر شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کا نظام نصب کرنے کا پروگرام شروع کیا ہے۔فاٹا سیکرٹریٹ کے ذر ائع کے مطابق منصوبیکیلئے 74 کروڑ نوے لاکھ روپے مختص کئے ہیں۔
(جاری ہے)
پروگرام کے تحت باجوڑ ،مہمند، خیبر، کرم اور جنوبی وزیرستان ایجنسیوں کے تین ہزار آٹھ سو گھروں میں سولر پینلز اور بیٹریاں نصب کی جارہی ہیں۔
قبائلی عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے شمسی توانائی سے چلنے والے تقریباً ایک سو واٹر پمپس بھی نصب کئے جارہے ہیں۔باجوڑ، ڈیرہ اسماعیل خان ،ایف آر لکی مروت اور ایف آر ٹانک کی مسجدوں میں شمسی توانائی سے چلنے والے پانچ سو سے زیادہ گیزر پہلے ہی نصب کئے جاچکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملک میں گرمی کی شدید لہر کے بعد محکمہ موسمیات نے 10 مئی سے ملک بھر میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی
-
گیس پائپ لائن کی تکمیل: پاکستان اور ایران رستوں کی تلاش میں
-
ترقیاتی منصوبوں میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا مقدمہ شواہد نہ ملنے پر بند
-
وزارتِ قانون کے جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
گندم سکینڈل میں جو بھی ملوث پایا گیا اسے سزا ملے گی،مراد علی شاہ
-
حکومت کا پنشن اخراجات کنٹرول کرنے کیلئے ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا عندیہ
-
ولادیمیر پوٹن کی پانچویں مدت صدارت کا آغاز
-
افغانستان میں افیون کی پیداوار میں واضح کمی پر کسانوں کی مزاحمت
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
-
بچوں میں سمارٹ فون کا استعمال ذہنی دباﺅ اور صحت کے مسائل کا باعث بن رہا ہے
-
9 مئی کرنے اورکروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی، ترجمان پاک فوج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.