لاہور : پاکستان عوامی تحریک سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ملک گیر احتجاج کا اعلان کرے گی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 30 جون 2015 15:20

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 جون 2015 ء) : پاکستان عوامی تحریک نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا، ذرائع کے مطابق ملک گیر احتجاج کے لیے عوامی تحریک سیاسی جماعتوں سے مشاورت کرے گی جبکہ احتجاج کا حتمی فیصلہ عوامی تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی جانب سے کیا جائے گا.