صدر مملکت ممنون حسین نے مالی سال 2015-16 کے فنانس بل کی منظوری دے دی
منگل 30 جون 2015 15:20
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے مالی سال 2015-16 کے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے ۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین نے گزشتہ روز 2015-16 کے فنانس بل پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد مالیاتی بل کا اطلاق آج یکم جولائی سے نافذ العمل ہو گا وزیر اعظم کی جانب سے حمتی منظوری کے لئے مالیاتی بل کا مسودہ صدر مملکت کی جانب بھجوایا گیا تھا جس کی صدر مملکت نے منظوری دے دی ہے ۔
(جاری ہے)
یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے 43 کھرب سے زائد مالیت کا تیسرا بجٹ پانچ جون 2015 کو اسمبلی میں پیش کیا تھا جس پر اسمبلی میں دو ہفتہ سے زائد بحث کے بعد اسے پارلیمنٹ سے منظور کر لیا گیا تھا بجٹ میں اپوزیشن اور سینٹ کے ممبران کی تجاویز کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.