اہل سنت رہنماؤں کا خون حکمرانوں کے سر ہے ،کارکنوں کو صبرکی تلقین کرکرکے تھک چکا ہوں ،غلام مصطفی بلوچ پرحملہ کرنے والے تاحال آزادہیں،رمضان میں نماز پڑھنے نکلنا بھی محال ہوچکا ،حکومت مقامی ذمہ داران کوسیکیورٹی فراہم کرے
سربراہ اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی کابیان
پیر 29 جون 2015 23:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) سربراہ اہل سنت والجماعت پاکستان علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہاہے کہ اہل سنت رہنماؤں کا خون حکمرانوں کے سر ہے ،کارکنوں کو صبرکی تلقین کرکرکے تھک چکا ہوں ،غلام مصطفی بلوچ پرحملہ کرنے والے تاحال آزادہیں،رمضان میں نماز پڑھنے نکلنا بھی محال ہوچکا ہے۔حکومت مقامی ذمہ داران کوسیکیورٹی فراہم کرے۔
پیر کو اپنے ایک بیان میں اہل سنت والجماعت اسلام آباد کے صدرغازی غلام مصطفی بلوچ پرحملہ کرنے والوں کی تین دن گزرنے کے باوجودتاحال عدم گرفتاری پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہ سمجھنے پر مجبور ہیں کہ جڑواں شہروں میں انتہائی حساس مقامات پر آئے روز میری جماعت کے رہنماؤں اور علماء کا قتل ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت کیا جارہا ہے جوکہ حکمرانوں کے سر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.