سندھ حکومت گر می اور ہیٹ اسٹرو ک سے متا ثرہ مریضو ں کی بحا لی کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ،کے الیکٹرک غریب عوا م کے زخمو ں پر نمک نہ چھڑکے اور لو ڈ شیڈنگ پر قا بو پا ئے
وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی مختلف ہسپتالوں کے دورے پر گفتگو
پیر 29 جون 2015 21:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے کہا ہے کہ حکو مت سندھ شدید گر می اور ہیٹ اسٹرو ک سے متا ثرہ مریضو ں کی بحا لی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے کے الیکٹرک کو بھی چا ہئے کہ وہ غریب عوا م کے زخمو ں پر نمک نہ چھڑکے اور لو ڈ شیڈنگ پر قا بو پا ئے ۔
(جاری ہے)
وہ پیر کو جنا ح ہسپتا ل ،عبا سی شہید ہسپتا ل اور قطر ہسپتا ل میں گر می سے متا ثرہ مریضو ں کی عیا دت اور ہسپتا لو ں میں مو جو د انتظا ما ت کا جا ئزہ لیتے ہو ئے کیا ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ قدرت کے معا ملا ت میں انسا ن کا زور نہیں چل سکتا عوا م کو چا ہئے کہ اس با بر کت ما ہ رمضا ن کے مو قع پر خدا سے با ر ش کی دعا کریں تا کہ گر می کی شدت کم ہو سکے ۔شر میلا فا رو قی نے ہسپتا لو ں میں مہیا کی جا نے وا لی سہولیا ت پر اعتما د کا اظہا ر کیا اور مریضو ں پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ وہ ما ہرین کی جا نب سے بیا ن کی جا نے والی احتیا طی تدا بیر پر سختی سے عمل کریں کیو نکہ کسی بھی قسم کی غلطی اور کو تا ہی جا ن لیوا ثا بت ہو سکتی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.