ایران سے آنے والا 50ہزار ڈیزل کو قبضے میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کردیا،ایف سی ذرائع

پیر 29 جون 2015 21:11

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) ایف سی ذرائع کے مطابق ایران سے آنے والا 50ہزار ڈیزل کو قبضے میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف سی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایران سے غیر قانونی طورپر آنے والے 50ہزار ڈیزل کو قبضے میں لے کر کسٹم حکام کے حوالے کردیا یہ ڈیزل کوئٹہ کے راستے کراچی لے جانے کی کوشش کی جارہی تھی ۔

متعلقہ عنوان :