Live Updates

چاہے کتنی ہی میٹرو بسیں اور انڈر پاس بنا لیں ملک ان سب سے ترقی نہیں کرے گا: عمران خان

muhammad ali محمد علی پیر 29 جون 2015 20:32

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ چاہے کتنی ہی میٹرو بسیں اور انڈر پاس بنا لیں ملک ان سب سے ترقی نہیں کرے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نمل یونیورسٹی کی فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ چاہے کتنی ہی میٹرو بسیں اور انڈر پاس بنا لیں ملک ان سب سے ترقی نہیں کرے گا۔ملک ترقی تب کرے گا جب حکومت عوام پر پیسہ خرچ کرے گی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ اللہ کی راہ میں جتنا خرچ کیا جائے اللہ اس سے بڑھ کر عطا کرتا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :