ایران کی پولیو کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مدد کی پیشکش
پیر 29 جون 2015 20:17
اسلام آباد ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) ایران نے پولیو کے خاتمہ کیلئے پاکستان اور افغانستان کو مدد کی پیشکش کی ہے۔ پیر کو وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ پاکستان پولیو جیسے موذی مرض سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے ایران کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے ایران کی جانب سے پولیو کے خاتمہ کیلئے تعاون کی پیشکش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وزارت خارجہ اور بلوچستان حکومت کے ساتھ مشاورت کے بعد ایران کی تجویز پر پیش رفت کی جائے گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ایران نے صحت کے شعبہ کی بہتری کیلئے جامع تجاویز بھی دی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.