بیت المال بلوچستان نے غریب عوام کو رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے،عطاء اﷲ محمد زئی
بلوچستان میں ایک سویٹ ہوم کوئٹہ اور دوسرا ژوب میں کام کررہا ہے جہاں یتیم بچوں کی دیکھ بھال کی جارہی ہے، چیئرمین بیت المال بلوچستان
پیر 29 جون 2015 19:46
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) بیت المال بلوچستان نے غریب عوام کو رمضان پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے پیکیج میں آٹا چینی ، گھی اور زندگی کی دوسری ضروریات کو مد نظر رکھ کر ایک لاکھ پیکٹ دینے کا اعلان کیا گیاہے جس پر جلد عملدرآمد کیا جائیگا۔ یہ بات بیت المال بلوچستان کے چیئرمین عطاء اﷲ محمد زئی نے پیر کے روز اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔
29 جون۔2015ء سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ اس وقت بلوچستان میں دو ہوم سویٹ کام کر رہے ہیں ایک کوئٹہ میں اور دوسرا ژوب میں ۔کوئٹہ میں جو ہوم سویٹ کام کر رہے ہیں اس میں 100کے قریب بچوں کو رکھا گیا ہے جو یتیم ہیں انکو 3ٹائم کا کھانا دودھ پھل دیا جاتا ہے تمام بچوں کو کینٹ کے سکول میں داخل کیا ہواہے جہاں پر وہ تعلیم حاصل کررہے ہیں ان کے آنا جانا ٹرانسپورٹ بھی بیت المال بلوچستان کے ذمے ہیں انہوں نے کہاکہ اس وقت بیت المال بلوچستان کے فنڈ میں کٹوتی کی گئی ہے جس کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے انہوں نے کہاکہ ہم نے بیت المال کے زیر اہتمام غریب لوگوں کیلئے رمضان پیکیج کا پروگرام تر تیب دیا ہے ا سکے لئے وفاقی بیت المالک کو لکھ کر بھیج دیا ہے کہ لاکھ پیکٹ ہمیں دے جائے تاکہ عوام کو رمضان پیکج دیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.