حکو مت سندھ شدید گر می اور ہیٹ اسٹرو ک سے متا ثرہ مریضو ں کی بحا لی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،شرمیلا فاروقی
پیر 29 جون 2015 19:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے کہا ہے کہ حکو مت سندھ شدید گر می اور ہیٹ اسٹرو ک سے متا ثرہ مریضو ں کی بحا لی کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے کے الیکٹرک کو بھی چا ہئے کہ وہ غریب عوا م کے زخمو ں پر نمک نہ چھڑکے اور لو ڈ شیڈنگ پر قا بو پا ئے ۔
(جاری ہے)
یہ با ت انہو ں نے جنا ح ہسپتا ل ،عبا سی شہید ہسپتا ل اور قطر ہسپتا ل میں گر می سے متا ثرہ مریضو ں کی عیا دت اور ہسپتا لو ں میں مو جو د انتظا ما ت کا جا ئزہ لیتے ہو ئے کیا ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ قدرت کے معا ملا ت میں انسا ن کا زور نہیں چل سکتا عوا م کو چا ہئے کہ اس با بر کت ما ہ رمضا ن کے مو قع پر خدا سے با ر ش کی دعا کریں تا کہ گر می کی شدت کم ہو سکے ۔شر میلا فا رو قی نے ہسپتا لو ں میں مہیا کی جا نے وا لی سہولیا ت پر اعتما د کا اظہا ر کیا اور مریضو ں پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ وہ ما ہرین کی جا نب سے بیا ن کی جا نے والی احتیا طی تدا بیر پر سختی سے عمل کریں کیو نکہ کسی بھی قسم کی غلطی اور کو تا ہی جا ن لیوا ثا بت ہو سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.