ایف بی آ ر کے تمام ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس 30 جون کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے

پیر 29 جون 2015 18:36

اسلام آباد ۔ 29 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے تمام ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس 30 جون کو رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کی سہولت کے لئے رواں مالی سال کے آخری دن ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس رات 12 بجے تک کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں تمام ماڈل کسٹمز کلیکٹوریٹس کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔