پی آئی اے اس سال 55 ہزار حاجیوں کو سفری سہولت فراہم کریگی ، چیئرمین پی آئی اے
پیر 29 جون 2015 18:32
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پی آئی اے کے چیئرمین ناصر جعفر نے کہا ہے کہ پی آئی اے امسال 55 ہزارحاجیوں کو سفری سہولت فراہم کرے گی ، باقی حاجیوں کو جدہ یل جانا اور واپس لانے کیلئے حکومت دیگر ہوائی کمپنیوں کی خدمات لے گی ۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو میں ناصر جعفر نے کہا کہ حاجیوں کو حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے پی آئی اے نے آپریشن شروع کرنے بارے ابتدائی کام مکمل کرلیا ہے اور اس حوالے سے ایک اعلیٰ وفد کیپٹن انور عادل کی سربراہی میں ڈی جی حج مکہ سے اہم مذاکرات کرچکا ہے انہوں نے کہا کہ حج آپریشن کے لیے بوئنگ 767 جہاز ڈیٹ لیز پر حاصل کرلیا جائے گا جس سے زیادہ سے زیادہ حاجی حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے ۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فنڈز کی کمی کے باعث مزید طیارے خریدنے میں مشکلات درپیش ہیں تین طیارے ائر بس حاصل کرلئے گئے ہیں جبکہ چھ نئے طیاروں کی خریداری کیلئے آرڈرز جاری کردیئے گئے ہیں اور توقع ہے کہ جولائی سے آخری ہفتے تک نئے طیارے پی آئی اے کے پاس واحد جمبو 747 ا یک ماہ سے ناکارہ کھڑا ہے اوراس کی جگہ ہم دو نئے طیارے لیز پر حاصل کرنے والے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.