لاہور : فیروز والا میں دھماکہ کرنے والا حملہ آور کالعدم تنظیم القاعدہ پنجاب کا کمانڈر نکلا۔
سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 17:07
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015ء) : گذشتہ رات فیروز والا میں دھماکہ کرنے والے دہشت گرد کی شناخت عمر ابدالی کے نام سے ہوئی ہے، عمر ابدالی مریدکے کا رہائشی تھا اور کالعدم تنظیم القاعدہ پنجاب کا کمانڈر بھی تھا.
(جاری ہے)
سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ کے دوران دو دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا، زخمی دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ جبکہ مال روڈ کے حساس ادارے کی ویڈیوز اور نقشے بھی بر آمد ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق دہشت گرد مال روڈ پر حساس ادارے کے دفتر پر حملے کی پوری تیاری کر چکے تھے.، ذرائع نے بتایا کہ زیر حراست دہشت گردوں نے مزید اہم انکشافات بھی کیے ہیں.
یاد رہے کہ گذشتہ روز فیروز والا میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ ہوئی اور شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس کے دوران ان میں سے ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، 4 کو موت کے گھٹ اتارا گیا جبکہ 2 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جن سے مزید تفتیش جاری ہے.مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.