کراچی : کے الیکٹرک کے چیف ڈسٹری بیوٹر آفیسر سید محمد طحہ نے استعفی دے دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 16:28

کراچی : کے الیکٹرک کے چیف ڈسٹری بیوٹر آفیسر سید محمد طحہ نے استعفی دے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015ء) : کراچی کے چیف ڈسٹری بیوٹر آفیسر سید محمد طٰحہ نے استعفیٰ دے دیا، تفصیلات کے مطابق محمد طٰحہ کے قریبی ذرائع کے مطابق استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر 5 روز قبل دیا گیا تھا تاہم ابھی تک منظور نہیں کیا گیا.

(جاری ہے)

محمد طٰحہ کینیڈا کی امیگریشن کے لیے جا رہے ہیں جس کے سبب انہوں نے استعفیٰ دیا، دوسری جانب چئیر مین کے الیکٹرک تابش گوہر کی بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم سیکرٹری کے الیکٹرک کا کہنا تھا کہ تا حال مجھے تابش گوہر کا ا ستعفیٰ موصول نہیں ہوا.

متعلقہ عنوان :