حکمران ملک کو آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلا رہے ہیں ‘ حکو مت آئی ایم ایف کی ہاں میں ہاں ملانے کی بجائے عوام پر مہنگائی کے بم برسانے کا سلسلہ بند کر ے ‘ بجلی کے چھوٹے صارفین کیلئے سبسڈی ختم کر نے کا حکو متی فیصلہ غر یبوں پر مہنگائی کا پہاڑ گرانے کے متراد ف ہو گا ‘حکو مت نے غر یبوں کو بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کی تو اسکے خلاف پنجاب بھر میں شدید احتجاج کیا جا ئیگا اور حکمرانوں کے مظالم کا راستہ عوامی طاقت سے روکیں گے
تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور کی ڈاکٹر بشریٰ اور ڈاکٹر قیصر محمودسے گفتگو
پیر 29 جون 2015 16:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکمران ملک کو آئی ایم ایف کے اشاروں پر چلا رہے ہیں ‘حکو مت آئی ایم ایف کی ہاں میں ہاں ملانے کی بجائے عوام پر مہنگائی کے بم برسانے کا سلسلہ بند کر ے ‘ بجلی کے چھوٹے صارفین کیلئے سبسڈی ختم کر نے کا حکو متی فیصلہ غر یبوں پر مہنگائی کا پہاڑ گرانے کے متراد ف ہو گا ‘حکو مت نے غر یبوں کو بجلی پر دی گئی سبسڈی ختم کی تو اسکے خلاف پنجاب بھر میں شدید احتجاج کیا جا ئیگا اور حکمرانوں کے مظالم کا راستہ عوامی طاقت سے روکیں گے ۔
اپنے دفتر میں تحر یک انصاف ویمن ونگ کی ڈاکٹر بشریٰ قیصر اور ڈاکٹر قیصر محمودکی قیادت میں ملاقات کر نیوالے وفد سے گفتگو میں تحر یک انصاف کے صوبائی آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ حکو مت پہلے ہی غر یبوں پر مظالم کی انتہا کر رہی ہے ان حالات میں حکو مت کی آئی ایم ایف کے دباؤ میں 200یونٹ بجلی استعمال کر نیوالے غر یب صارفین کیلئے سبسڈی ختم کرنے کا اقدامات ناقابل معافی جرم ہو گا اور عوام حکمرانوں کو کسی صورت معاف نہیں کر یں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.