اسلام آباد : بے نظیر بھٹو پاکستان کے ساتھ مخلص تھیں اسی لیے ماری گئیں۔ پرویز مشرف نے اپنے دور میں فوج کی عزت بحال کروائی، نجی ٹی وی پروگرم میں لیفٹننٹ جنرل (ر) حمید گل کا اظہار خیال

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 15:36

اسلام آباد : بے نظیر بھٹو پاکستان کے ساتھ مخلص تھیں اسی لیے ماری گئیں۔ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو سے اچھے تعلقات تھے۔ انہیں ایک امریکی ایجنڈا ملا ہوا تھا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو پاکستان کے ساتھ مخلص تھیں اور یہی وجہ تھی کہ وہ ماری بھی گئیں، سابق صدر پرویز مشرف سے متعلق حمید گل نے کہا کہ پرویز مشرف نے جوانوں کے لیے اقدامات کییا ور پرویز مشرف ہی کے دور میں ہی فوج کی عزت بحال ہوئی۔ انہوں نے مزید انکشاف یہ بھی کیا کہ 2 مئی 2011 ء کو اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں موجود نہیں تھا۔