کراچی : بحریہ ٹاون حکام کی کمشنر آفس میں کمشنر کراچی سے ملاقات، ہیٹ سٹروک سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 29 جون 2015 12:29

کراچی : بحریہ ٹاون حکام کی کمشنر آفس میں کمشنر کراچی سے ملاقات، ہیٹ ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جون 2015 ء) : بحریہ ٹاؤن حکام نے کمشنر آفس میں کمشنر کراچی سے ملاقات کی، تفصیلات کے مطابق بریگیڈئیر (ر) طاہر بٹ کی سربراہی میں بحریہ ٹاؤن حکام نے کمشنر کراچی سے ملاقات کی .

(جاری ہے)

ملاقات میں کراچی میں گرمی سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے سیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا، شہری مدد کے لیے کمشنر آفس کے ٹول نمبر 1299 پر بھی رابطہ کر سکتےہیں. تاہم گرمی سے متاثرہ افراد میں امدادی چیک کی تقسیم کے لیے خصوصی سیل بھی کمشنر آفس میں قائم کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :