بریگیڈئیر امتیاز نے لین دین کر کے جناح پور کا الزام واپس لیا، آصف زرداری اور رحمان ملک کے کہنے پر ایسا کیا گیا، الطاف حسین ہی نہیں پوری ایم کیو ایم” را“ کیلئے کام کر رہی ہے،متحدہ قومی مومنٹ پر پابندی لگا دینی چاہیے،سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 00:10
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ بریگیڈئیر امتیاز نے لین دین کر کے جناح پور کا الزام واپس لیا، آصف زرداری اور رحمان ملک کے کہنے پر ایسا کیا گیا، الطاف حسین ہی نہیں بلکہ پوری ایم کیو ایم” را“ کیلئے کام کر رہی ہے،متحدہ قومی مومنٹ پر پابندی لگا دینی چاہیے۔
(جاری ہے)
اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے کہاکہ الزامات بغیر کسی وجہ کے نہیں لگتے، پانچ سال سے کہہ رہا ہوں کہ ایم کیو ایم دہشت گرد تنظیم ہے۔
انھوں نے کہاکہ،ایم کیو ایم پر پابندی لگا دینی چاہیے۔ بریگیڈئیر امتیاز نے لین دین کر کے جناح پور کا الزام واپس لیا، آصف زرداری اور رحمان ملک کے کہنے پر ایسا کیا گیا۔انھوں نے کہاکہ کینیڈا نے بھی ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا، سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ایم کیو ایم محب وطن ہو۔مزید اہم خبریں
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.