اسلام آباد : بی بی سی کی رپورٹ پر وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 16:21

اسلام آباد : بی بی سی کی رپورٹ پر وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد وزارت ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) : ایم کیو ایم سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ پر وزارت خارجہ نے باضابطہ طور پر برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بر طانوی حکومت کو خط وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد وزارت خارجہ کی جانب سے لکھا گیا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ معتبر ادارے کی ڈاکو مینٹری میں کیے گئے انکشافات پر ہر پاکستانی کو تشویش ہے لہٰذا انکشافات کے پیچھے چھپے حقائق تک پہنچنے میں مدد فراہم کیا جائے. ذرائع کے مطابق خط میں بر طانیہ سے متحدہ رہنماؤں سے کی گئی تفتیش سے متعلق تفصیلات بھی طلب کی گئی ہی.

متعلقہ عنوان :