کویت : مقامی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 15:43

کویت : مقامی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران  دھماکہ ، 5 افراد جاں بحق

کویت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء): کویت کی مقامی مسجد میں خود کش دھماکہ ہوا جس کی زد میں آ کر 5 افراد جان بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق دھماکہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران ہوا تاہم دھماکے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے.