اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 26 جون 2015 11:52

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 جون 2015 ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 1 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی، تفصیلات کے مطابق سی پی پی اے نے نیپرا سے 2 روپے 62 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی.

(جاری ہے)

اپریل میں بجلی کی پیداواری لاگت 6 روپے 30 پیسے رہی جبکہ صارفین کو 8 روپے 92 پیسے فی یونٹ فروخت کی گئی. نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے. جبکہ اس سے قبل مارچ کے فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی گئی تھی.

متعلقہ عنوان :