سربراہ سنی تحریک ثروت قادری، شاہد غوری رہا

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 22 جون 2015 02:10

سربراہ سنی تحریک ثروت قادری، شاہد غوری رہا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21 جون۔2015ء)سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اور شاہد غور ی کو رہا کر دیا گیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق دونوں رہنماوٴں کو تفتیش کیلئے رینجرز ہیڈکوارٹرز لایا گیا تھا۔

(جاری ہے)

یہ امر قابل ذکر ہے کہ کہ رینجرز نے گزشتہ 3روز میں سنی تحریک کے مرکز پر 2مرتبہ چھاپہ مارا اور متعدد افراد کو گرفتار بھی کیا لیکن ان گرفتاریوں بارے کسی قسم کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔