کراچی : پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماوں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 20 جون 2015 11:21

کراچی : پیپلز پارٹی کے  سینئیر رہنماوں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 جون 2015 ء) : پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنماؤں کا اجلاس 21 جون کو نوڈیرو میں طلب کر لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق اجلاس پارٹی چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے طلب کیا ہے جس کی صدرات بھی بلاول بھٹو ہی کریں گے.

(جاری ہے)

پیپلز پارٹی 21 جون کو محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ بھی منائے گی، شہید بی بی کی سالگرہ پورے ملک میں اضلاع کی سطح پر منائی جائے گی. جبکہ آصف زرادری اور بیٹیاں گڑھی خدا بخش میں بے نظیر بھٹو کی سالگرہ منائیں گے جہاں وہ بے نظیر بھٹو کے مزار پر حاضری بھی دیں گے.

متعلقہ عنوان :