راولپنڈی : خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائیاں، 20 دہشت گرد ہلاک ، 18 زخمی۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جون 2015 14:56

راولپنڈی : خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائیاں، 20 دہشت گرد ہلاک ، 18 زخمی۔ ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر ایجنسی میں پاک فوج نے فضائی کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں 20 دہشت گرد ہلاک جبکہ 18 زخمی ہو گئے . آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردو ں میں اہم کمانڈرز بھی شامل ہیں.