کراچی : رینجرز کی مخلتف علاقوں میں کارروائیاں ، 15 ٹارگٹ کلرز سمیت 15 افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جون 2015 14:25

کراچی : رینجرز کی مخلتف علاقوں میں کارروائیاں ، 15 ٹارگٹ کلرز سمیت 15 ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) : رینجرز نے کراچی کے مخلتف علاقوں میں کارروائیاں کر کے 15 ٹارگٹ کلرز سمیت 15 افراد کو گرفتار کر لیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کارروائیاں مائی کلاچی، فقیر آباد اور خواجہ اجمیر نگری میں کی گئیں جس کے دوران لیاری گینگ وار ، فش ہاربر کے بھتہ خور اور ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا، رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے.

متعلقہ عنوان :