اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو ٹیلی فون

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جون 2015 12:00

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کا وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) : سابق صدر آصف علی زرداری نے وزیر اعظم نواز شریف کا آج منعقد کیے جانے والے افطار ڈنر پر مدعو کرنے کے لیے ٹیلی فونک رابطہ کیا، ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی دعوت پر وزیر اعظم نے نیم رضامندی ظاہر کی تاہم اگر وزیر اعظم نواز شریف خود نہ آئے تو ان کی جگہ کوئی وفد آصف زرداری کی دعوت میں شرکت کرے گا.