راولاکوٹ : راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 19 جون 2015 11:30

راولاکوٹ : راولپنڈی سے راولا کوٹ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار، 7 ..

راولا کوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 جون 2015 ء) : شاہراہ غازی ملت روڈ پر مسافر بس کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مسافر بس راولپنڈی سے راولا کوٹ جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہو گئی. تاہم ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ اسپتال راولاکوٹ بھجوا دیا ہے.

متعلقہ عنوان :