سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی شرح میں اضافہ کردیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 جون 2015 19:32

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی شرح میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 جون 2015 ء) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی شرح میں اضافہ کردیا گیاہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ ساڑھے سات فیصد سے بڑھا کر گیارہ فیصد کردیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اضافی کی باقائدہ منظوری دے دی ہے۔