رینجرز کا کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 18 جون 2015 00:27

رینجرز کا کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جون 2015 ء) رینجرز کی جانب سے کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں سنی تحریک کے مرکزی دفتر پر رینجرز کی جانب سے چھاپہ مار کاروائی کی گئی۔

(جاری ہے)

رینجرز نے سنی تحریک کے مرکزی دفتر کو کافی وقت تک گھیرے میں لیے رکھا اور دفتر کے اندر کی تلاشی لی جاتی رہی۔ رینجرز اہلکار سنی تحریک کے مرکزی دفتر سے کئی افراد کو حراست میں لے کر اپنے ہمراء لے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :