پاکستانی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی ریکارڈنگ کیلئے اگست میں بھارت جائیں گی

muhammad ali محمد علی بدھ 17 جون 2015 23:57

پاکستانی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ ..
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جون 2015 ء) پاکستانی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم کی ریکارڈنگ کیلئے اگست میں بھارت جائیں گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ڈراموں سے شہرت پانے والی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم رئیس کی ریکارڈنگ کا شیڈول طے پا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے سے پاکستان اور بھارت کے مابین پیدا ہونے والی سیاسی کشیدگی کے باعث فلم کی ریکارڈنگ کا شیدول طے نہیں ہو پارہا تھا تاہم اب ماہرہ خان رواں برس اگست میں فلم رئیس کی ریکارڈنگ کیلئے بھارت جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :