پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے آصف زرداری کے فو ج سے متعلق بیان کی توثیق کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 17 جون 2015 21:21

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے آصف زرداری کے فو ج سے متعلق ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 جون 2015 ء) پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے آصف زرداری کے فو ج سے متعلق بیان کی توثیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زرداری ہاوَ س میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں گزشتہ روز پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی نے آصف زرداری کے فو ج سے متعلق بیان کی توثیق کردی ہے۔ پیپلز پارٹی نے آصف زرداری کو یقین دہانی کروائی ہے کہ اگر وہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں، پیپلز پارٹی ان کے ساتھ ہے۔ اس موقع پر سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار کا کہنا تھا کہ ایسے بیانات ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو بھی دیتے رہے ہیں اس لیے آصف زرداری بھی اپنے بیان پر معافی نہیں مانگیں گے۔

متعلقہ عنوان :