نارنگ منڈی،دینی مدرسہ کاطالبعلم پراسرارطورپرغائب

منگل 16 جون 2015 16:50

نارنگ منڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جون۔2015ء)دینی مدرسہ کاطالب علم 14سالہ محمدیوسف ولدغلام مرتضی پراسرارطورپرغائب ہوگیا۔

(جاری ہے)

اسے کسی نے اغواء کرلیایا وہ اپنی مرضی سے بھاگ گیا ایک ماہ کاعرصہ گزرنے جانے کے باوجودبھی اس کاکوئی پتہ نہیں چل سکاوالدین پرغشی کے دورے مقامی کالاخطائی جامع مسجدکے خطیب مولاناغلام مصطفٰے نے بتایا کہ اس کابھتیجامحمد یوسف جامعہ فاروقیہ محلہ خواجگان شجاع آبادمیں پڑھنے کیلئے گیالیکن پراسرارطو رپر غائب ہوگیا۔